09/20/2020

فيديو مثير للاهتمام لأسطول الدبابات بأكمله لدول الناتو ، بما في ذلك إيطاليا

قدم تبرعًا إلى Anón Candanga

يحتاج Anon Candanga إلى دعمكم لمواصلة تقديم صحافة عالية الجودة ، والحفاظ على انفتاحنا وحماية استقلالنا الثمين. كل مساهمة للقارئ ، كبيرة كانت أم صغيرة ، قيمة للغاية. دعم Anon Candanga من أقل من 1 يورو - ويستغرق سوى دقيقة واحدة. شكرا لكم.

فيديو مثير للاهتمام لأسطول الدبابات بأكمله لدول الناتو ، بما في ذلك إيطاليا

شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (NATO – The North Atlantic Treaty Organisation) (نیٹو) جسے شمالی اوقیانوسی اتحاد، اوقیانوسی اتحاد یا مغربی اتحاد بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو 4 اپریل 1949ء کو امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک معاہدے کے تحت عمل میں لائی گئی۔ اس کا صدر دفتر بیلجیئم کے دار الحکومت برسلز میں واقع ہے۔ فرانسیسی زبان میں اس کا باضابطہ نام Organisation du Traité de l’Atlantique Nord ہے۔

اس کے بانی ارکان میں امریکہ، بیلجیئم، نیدرلینڈز، لکسمبرگ، فرانس، برطانیہ، کینیڈا، پرتگال، اٹلی، ناروے، ڈنمارک اور آئس لینڈ شامل ہیں۔ تین سال بعد 18 فروری 1952ء کو یونان اور ترکی نے بھی نیٹو میں شمولیت اختیار کرلی۔

1954ء میں سوویت یونین نے تجویز دی کہ وہ یورپ میں قیام امن کے لیے نیٹو میں شمولیت چاہتا ہے تاہم نیٹو کے رکن ممالک نے اس کی مخالفت کی۔